اجزاء...!!!
· چکن آدھا کلو· لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
· ہلدی دو چائے کے چمچ
· گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
· ہری مرچیں چار عدد (کٹی ہوئی)
· سرکہ چوتھائی چائے کا چمچ
· کریم آدھا کپ
· انڈے پانچ عدد
· شملہ مرچ ایک کپ ( کیوبز بنا لیں)
· پیاز ڈیڑھ کپ (کیوب بنا لیں)
· بریڈکرمز حسب ضرورت
· تیل حسب ضرورت (فرائی کے لئے)
ترکیب...!!!
· گوشت کی بوٹیاں بنا لیں
· اس میں لال مرچ، ہلدی، گرم مصالحہ، زیرہ، ادرک، لہسن، ہری مرچیں، اور کریم ملا دیں اور اس کو پکائیں
· گوشت گل جائے تو چولہے سے اتار لیں
· اسٹک پر ایک بوٹی، ایک شملہ مرچ، ایک کیوب، پیاز اور پھر بوٹی لگا کر انڈہ لگا دیں
· اس کے بعد اس پر بریڈ کرمز لگائیں
· تیل گرم کر لیں اور فرائی کر لیں
· بہت مختلف اور مزیدار ذائقہ دیں گے
چکن کی مزیدار ذشز کی مزید تراکیب کے لئے نیچے کلک کریں


No comments:
Post a Comment