اجزاء...!!!
· چکن 205 گرام (بون لیس)· پیاز 1 عدد (باریک چو پ کر لیں)
· لہسن کے جوے 3 عدد (باریک چوپ کر لیں)
· ادرک 1 انچ کا ٹکڑا (باریک چوپ کر لیں)
· دھنیا پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
· زیرہ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
· گرم مصالحہ 1/4 چائے کا چمچہ
· بریڈ کرمبز 2 کھانے کے چمچے
· لال مرچ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
· سفید مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
· نمک حسب ذائقہ
ترکیب...!!!
· چوپر میں چکن، پیاز، لہسن، ادرک، دھنیا پاوٴڈر، زیرہ پاوٴڈر، گرم مصالحہ پاوٴڈر، بریڈ کرمبز، لال مرچ پاوٴڈر، سفید مرچ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر باریک پیس لیں
· تھوڑا قیمہ ہاتھ میں لے کر ہاتھ کی مدد سے سیخ پر سیخ کباب بنائیں
· مائیکرویواوون میں رکھ کر 10-15 منٹ تک بیک کریں
· سرونگ ڈش میں رکھ کر کیچپ یا مایونیز کے ساتھ سروکریں
چکن کی مزیدار ذشز کی مزید تراکیب کے لئے نیچے کلک کریں


No comments:
Post a Comment