CKN Recipe No. 7 چکن کوفتے



!!!...اجزاء: 
مرغ کا گوشت ایک کلو گرام ہڈی کے بغیر
انڈے پانچ عدد
سیاہ مرچیں 2 ٹی سپون
اجینوموتو گرام
پیاز 75 گرام
ادرک 25 گرام
گھی حسب ضرورت

!!!...ترکیب  : 
مرغ کا گوشت اچھی طرح صاف کر لیں ۔ہڈی بالکل نہیں ہونی چاہیے۔پھر اس گوشت کا قیمہ بنائیں ادرک اورپیازچھیل کر سل پر باریک پیس لیں۔ اس کے بعد ایک برتن میں قیمہ ڈال کر ساتھ ہی اس میں ادرک ،پیاز ،سویا سوس، اجینوموتو، کارن فلور، پھینٹے ہوئے انڈے اورپسی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اس قیمے سے حسب منشا ء کوفتے بنائیں اور تمام کوفتے بنا کر ایک ٹرے میں رکھ لیں۔ اب ایک بڑے فرائی پین میں گھی گرم کر کے تیز آ نچ پر اس میں کوفتے فرائی کریں اور سرخ ہونے پر احتیاط سے باہر نکال لیں۔ کھلی ڈش میں ڈال کر ٹماٹر کیچپ کے ساتھ کھانے کے لئے پیش کریں۔


چکن کی مزیدار ذشز کی مزید تراکیب کے لئے نیچے کلک کریں 

No comments:

Post a Comment