اجزاء...!!!
· چکن قیمہ (دو بار گرائنڈ کیا ہو) آدھا کلوا· لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
· پیاز ایک عدد
· کالی مرچ (کٹی ہوئی )آدھا چائے کا چمچ
· ہری الائچی (بیج کٹے ہوئے) ایک تہائی چائے کا چمچ
· سفید زیرہ پاوڈر آدھا چائے کا چمچ
· کالا زیرہ پاوڈر آدھا چائے کا چمچ
· پاپریکا پاوڈر ایک تہائی چائے کا چمچ
· دار چینی پاوڈد ایک تہائی چائے کا چمچ
· سفید مرچ پاوڈر ایک تہائی چائے کا چمچ
· کریم دو سے تین کھانے کے چمچ
· دی دو سے تین کھانے کے چمچ
· بیکنگ پاوڈرایک چٹکی
· ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی )پانچ سے چھ عدد
· تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
· نمک حسب ذائقہ
ترکیب...!!!
· ایک چوپر میں تیل کے علاوہ باقی تمام اجزاء کو اچھی طرح پیس لیں
· اب ہاتھوں کو تیل کی مدد سے گریس کرکے قیمہ کے بالز بنائیں اور اسکیور یا راڈ پر لگا کر کباب کی شکل دے دیں
· اب اسے کوئلوں پر پکائیں، بیک کرلیں یا فرائی کرکے کوئلوں کا دھواں دے سکتے ہیں
· جب کباب تیار ہوجائیں تو سرونگ پلیٹر پر رکھ کر سبزیوں سے گارنش کرکے سرو کریں
چکن کی مزیدار ذشز کی مزید تراکیب کے لئے نیچے کلک کریں

No comments:
Post a Comment