Beef Bhunna Hua بیف بُھنا ھوا


!!!!....اجزاء
مٹن 700 گرام
پیاز 1 کپ
لہسن (چوپ) 1 کھانے کا چمچ
ہری مرچ (پیسی ہوئی) 1 کھانے کا چمچ
خشخاش (پیسی ہوئی) 1 کھانے کا چمچ
دہی آدھا کپ
لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
پاپیتہ 1 کھانے کا چمچ
ہلدی آدھی چائے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ
پانی تین چوتھائی کپ
کھانے کا تیل ایک چوتھائی کپ

!!!...ترکیب
ایک برتن میں مٹن لیں اس میں پیاز، لہسن، ہری مرچ، خشخاش، دہی، لال مرچ پاؤڈر، پاپیتہ ، ہلدی، نمک، گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور اس کو دو سے تین گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
ایک اس کو پکانے والے برتن میں ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک دم دیں۔
اب اس میں تین چوتھائی کپ پانی ڈال دیں اور ڈھک کر دس سے پندرہ منٹ تک دم دیں۔
اب اس میں کھانے کا تیل ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔
اب فوئل پیپر میں جلتا کوئلہ رکھ دیں اور اس کو کھانے کا تیل ڈال کر دو سے تین منٹ تک برتن کو ڈھک دیں ۔
پکانے کا وقت : چالیس منٹ
افراد : تین سے چار

No comments:

Post a Comment